شرح جنسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لگان وصول کرنے کی ایک ترکیب، اس میں ازرو* تجربہ و واسطہ گذشتہ سالوں کے مطالبہ مقرری نقدی کے واسطے بنیاد تحقیق شدہ زیرکاشت ایک فصل خاص کی سطح پر قائم کی جاتی ہے اور تعلق آمدنی فصل کا بالکل چھوڑ دیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لگان وصول کرنے کی ایک ترکیب، اس میں ازرو* تجربہ و واسطہ گذشتہ سالوں کے مطالبہ مقرری نقدی کے واسطے بنیاد تحقیق شدہ زیرکاشت ایک فصل خاص کی سطح پر قائم کی جاتی ہے اور تعلق آمدنی فصل کا بالکل چھوڑ دیا جاتا ہے۔